: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسلز،16اپریل(ایجنسی) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو جون میں پوری طرح کھول دیا جائے گا۔ ہوائی اڈے کے چیف ایگزیکٹو ارناؤ فائسٹ کے مطابق ایئرپورٹ جون میں ایک سو فیصد آپریشنل کر دیا جائے
گا۔ ہوائی اڈہ بائیس مارچ کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔ ان حملوں میں ایئرپورٹ پر سولہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ان حملوں کے بعد بارہ روز تک ایئرپورٹ مکمل طور پر بند رکھا گیا تھا اور اِس وقت چند پروازوں کا سلسلہ عارضی خیموں میں کاؤنٹر بنا کر جاری رکھا گیا ہے۔